آج مورخہ 28 ستمبر 2023 کو تاج ہوسنگ کاپریٹو سوسائٹی کے ممبران کا ایک مشترکہ اجلاس منقعد ہوا۔اجلاس میں مشترکہ طور پر محترم نزیر احمد راتھر کو دوبارہ ایک سال کے لۓ چیرمین منتخب کیا گیا اور ظہور احمد وانی کو وائس چیرمین ۔محمد سلطان کو قانونی مشیر منتخب کیا گیا۔اسکے علاوہ باقی ممبران اپنی اپنی ذمہ داری نبھاۓ گۓ۔اجلاس میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ سارے منتخب عہدداران اور ممبران اپنے فرائض ایمانداری سے نبھاۓ گۓ۔المشتھرتاج ہاوسنگ کاپریٹیو سوسايٹی